سعودی وزارت الحج کا پاکستان سے رابطہ،حج کوٹہ کیلئے گرین سگنل

سعودی وزارت الحج کا پاکستان سے رابطہ،حج کوٹہ کیلئے گرین سگنل

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اہل پاکستان کے لیے خوش خبری،سعودی وزارت الحج کا پاکستان سے رابطہ،حج کوٹہ کے لیے گرین سگنل،وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی طرف سے رابطے کی تصدیق کر دی،ہوپ کا خیر مقدم،حج کوٹہ کے حوالے سے فیصلہ رواں ہفتے ہونے کا امکان،حج کوٹہ پاکستان کو کتنا ملنا ہے وزارت مذہبی امور اور سرکاری اور پرائیویٹ سکیم میں تقسیم کا کیا فارمولہ طے کرتی ہے،سعودی حکومت کی طرف سے حتمی فیصلہ آنے کے بعد وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے ذمہ داران کے درمیان مشاور ت سے ہونے کا امکان،یاد رہے کہ ہوپ نے حج 2022ء کا سارا کوٹہ پرائیویٹ سکیم کو دینے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ 

حج کوٹہ 

مزید :

صفحہ اول -