کیو ائیرلائن کیلئے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری 

   کیو ائیرلائن کیلئے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری 

  

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیو ائیر لائن کے لیے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا۔وفاقی کابینہ نے کیو ائیر لائن کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی منظوری دی تھی جس کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس جاری ہونے کے دو سال میں ائیر لائن کو فلائٹ آپریشن شروع کرنا ضروری ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں ائیر لائن کو سکیورٹی ڈپازٹ کی مد میں تین بلنگ سائیکلز کے برابر رقم جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

لائسنس جاری

مزید :

صفحہ اول -