میلبرن میں شین وارن کی یادگار پر مداح پھول، سگریٹ اور بیئر کین چھوڑ گئے

  میلبرن میں شین وارن کی یادگار پر مداح پھول، سگریٹ اور بیئر کین چھوڑ گئے

  

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال پر دنیا بھر میں کرکٹ شائقین سوگوار ہیں اور میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے باہر نصب شین وارن کے مجسمے پر مداحوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔کرکٹ مداحوں نے ان کے مسجمے پر پھول اور بالز رکھیں۔ اس کے علاوہ مداح وہاں بیئر کین اور سگریٹس کے پیکٹس بھی چھوڑ گئے۔

شین وارن مداح

مزید :

صفحہ اول -