جہانگیرترین ایک ہفتہ مزید لندن  میں ہی قیام کریں گے، ذرائع

 جہانگیرترین ایک ہفتہ مزید لندن  میں ہی قیام کریں گے، ذرائع

  

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت کی اہم شخصیت نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے خیریت دریافت کی، جہانگیرترین ہسپتال سے لندن میں اپنے گھر شفٹ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی اہم شخصیت نے جہانگیرترین سے رابطہ کیا، ذرائع کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر نے جہانگیرترین سے ان کی خیریت دریافت کی۔ جہانگیرترین ہسپتال سے لندن میں اپنے گھرشفٹ ہوگئے، ان کی طبیعت بہتر ہے تاہم ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیرترین ایک ہفتہ مزید لندن میں ہی قیام کریں گے۔

جہانگیر ترین

مزید :

صفحہ اول -