بیو ی کو فائر نگ کر کے قتل کر نے کے بعد جو اں سالہ لڑکے نے خو د کشی کر لی
پشاور(کرائم رپورٹر)خزا نہ پو لیس سٹیشن کی حدود میں بیو ی کو فائر نگ کر کے قتل کر نے کے بعد جو اں سالہ لڑکے نے خو د کشی کر لی۔ متو فی دو بچو ں کا با پ تھا جو آ ئس کا نشہ کر تا تھا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی نو ر اللہ ولد حیدر حسین عمر 25سال قو م مہمند سکنہ واحد گڑ ھی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھا ئی ضیا ء اللہ عمر 27سال نے اپنی بیوی مسما ۃ بسمینہ کو فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم تو ڑ گئی جبکہ اسکے بعد ملزم ضیا ء اللہ نے پستول نکال کر خو د کو گو لی ما ر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کردیا جوہسپتال میں زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہوئے دم توڑگیا پولیس نے دونو ں نعشو ں کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور جائے وقو عہ سے خا لی خول سمیت دیگر شواہد اکھٹے کر لئے مد عی نے بتایا کہ متو فی دو بچو ں کا باپ تھا لیکن وہ آ ئس کا نشہ کر تا تھا پولیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔