حق نواز انتقال کرگئے

  حق نواز انتقال کرگئے

  

 مردان(بیورورپورٹ)بغدادہ کوزکندے کے ملک امیر خان کے بیٹے حق نواز انتقال کرگئے مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد اپنے آبائی قبرستان میں سپرخاک کردیاگیا وہ اے این پی بغدادہ کوزکندے کے جائنٹ سیکریٹری حکیمُ الحق،احتشام الحق اوررامبیل خان کے بھائی تھے مرحوم کی رسم قل کل بروزپیر بغدادہ کوزکندے حجرہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -