چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کاا ستقبال  متعدد جیالوں کی جیبیں خالی 

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کاا ستقبال  متعدد جیالوں کی جیبیں خالی 

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے استقبال میں متعدد افراد کی جیبوں کا صفایا ہو گیا۔ بتایا گیا ہے پیپلز (بقیہ نمبر3صفحہ10پر)

پارٹی کے استقبال میں انتہائی رش ہونے کے باعث کئی لوگوں کی جیبوں سے جیب تراشوں نے نقدی موبائل فون اور دیگر اشیانکال لیں دوران جلسہ بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے دوران متعد لوگوں کی جیبوں کا صفایا کر دیا گیا بلاول بھٹو نیجیسے ہی جلسہ ختم کر کے گئے تو لوگوں نے اپنی جیبوں سے نکالی گئی رقم کے حوالے سے واویلا شروع کر دیا جلسہ میں صحافی بھی شریک تھے جیب تراشوں نے عوام کی جیبوں سے بھی رقوم نکال لیں۔ 

جیبیں خالی 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -