نامکمل منصوبوں کی تکمیل وزیراعظم کا اہم مشن‘ جہانزیب کھچی 

نامکمل منصوبوں کی تکمیل وزیراعظم کا اہم مشن‘ جہانزیب کھچی 

  

میلسی (نامہ نگار)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہاں زیب خان کھچی نے کہا ہے کہ ریسکیو 1122 ایک مفاد عامہ کاادارہ ہے وزیر اعظم عمران خان کاوژن ہے کوئی  بھی (بقیہ نمبر6صفحہ10پر)

ترقیاتی منصوبہ  جو گذشتہ دور یا ادوار میں   ہو تو اراکین اسمبلی اسے مکمل۔کرائیں اور سابق ادوار کے اس سیاسی فرسودہ  کلچر کی نفی کریں  جس میں مفاد عامہ کے منصوبے سیاسی عداوت لی بنا پر نا مکمل رکھے جاتے ہیں   ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرم پور وہاڑی روڈ پر ویٹرنری ہسپتال کے قریب ریسکیو 1122 کے آفس اور سروسزکی خدمات کا افتتاح کرتے ہو ئے کیا  ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو دانش خلیل، انچارج میلسی عباس شاہ، محمد عابد بھی اس موقع پر موجود تھے  دریں اثنا  میلسی کے محلہ قاضیاں والا سر کلر روڈ میں پی ٹی آئی کے رہنماں قاضی میاں نسیم اقبال۔قاضی میاں غوث اقبال قاضی میاں فہیم ا قبال اور قاضی میاں سلیم اقبال کے ڈیرے میں شہریوں کے اجتماع سے خطاب میں صوبائی  وزیر محمد جہاں زیب خان کھچی نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی کوشش سے شہرکے  30 سا لہ پرانے مسئلیکارپٹ سڑکوں کی شہر اور دیہی علاقوں میں  تعمیر کو 7 ارب کی گرانٹ سے ممکن بنایا۔

(بقیہ نمبرصفحہ10پر)جہانزیب کھچی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -