میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن  متعدد بجلی چوروں کو بھاری جرمانہ 

میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن  متعدد بجلی چوروں کو بھاری جرمانہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 51صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔51ہزار231یونٹس (بقیہ نمبر9صفحہ10پر)
بجلی چوری کرنے پر7لاکھ 93ہزارروپے جرمانہ عائد۔3بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔4 مارچ 2022ء کوملتان سرکل میں 2بجلی چوروں کو61020روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ ڈی جی خان سرکل16 بجلی چوروں کو241356وپے جرمانہ عائد اور2 ایف آئی آرز درج،بہاولپور سرکل میں ایک بجلی چور کو 35000روپے جرمانہ عائد،ساہیوال سرکل میں 9بجلی چوروں کو 191418روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 9صارفین کو 111000 روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج، مظفرگڑھ سرکل میں 14بجلی چوروں کو153210روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
بجلی چوری