خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات تیز‘ حنیف پتافی 

 خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات تیز‘ حنیف پتافی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)عالمی یوم خواتین کے حوالے سے محکمہ پاپولیشن ویلفیئر ڈیرہ غازیخان نے ویمن (بقیہ نمبر10صفحہ10پر)
ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا.جس میں مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی  نے اپنے صدارتی خطاب میں کہاکہ حکومت نے خواتین کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی ہے اور قوانین پر عملدرآمد کیلئے قدامات کیے جا رہے ہیں انہوں نے بتایاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار ڈیرہ غازیخان میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے. سیمینار میں ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیئر ہما مہدی لغاری اوردیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔
حنیف پتافی