رحیم یارخان، سات افراد کا ٹرالر پردھاوا، لاکھوں مالیت کی کھاد لیکرفرار

 رحیم یارخان، سات افراد کا ٹرالر پردھاوا، لاکھوں مالیت کی کھاد لیکرفرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) دن دہاڑے سات ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کی کھاد ٹرالرسے اتار کر (بقیہ نمبر15صفحہ10پر)
مزدا میں لوڈ کرکے امانت میں خیانت کرلی تھانہ سٹی خانپور کی حدود گڑھی روڈ کے رہائشی امجد حسین نے پولیس کو اپنی دی جانے والی تحریری شکایت میں بیان کیا کہ تین مارچ کو اسکا لاکھوں روپے مالیت کی کھاد سے لوڈ ٹریلر جارہا تھا کہ گڑھی روڈ کے قریب گاڑی کے عملہ سمیت 7 ملزمان امتیاز احمد وغیرہ نے امانت میں خیانت کرتے ہوئے کھاد ٹریلر سے اتار کر مزدا ٹرک میں لوڈ کرکے فرار ہوگئے مالک امجد حسین کی رپورٹ پر پولیس نے ملزمان کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔