ملتان: دوران وردات مزاحمت‘ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تاجر قتل
ملتان (وقا ئع نگار )ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں (بقیہ نمبر22صفحہ10پر)نے فائرنگ کرکے تاجر کو قتل کر دیا تفصیل کیمطابق چاہ بوہڑ والا میں دو ڈاکو محمد وقاص کی بیکری میں داخل ہوئے اور نقدی لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پر ملزمان نیفائرنگ کر دی جس سے وقاص زخمی ہوگیا اسے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جاں بحق ہوگیا واقع کے خلاف تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بند کر دی اور مطالبہ کیا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے
تاجر قتل