3ڈاکو شہری سے نقدی موبائل چھین کر فرار
رحیم یار خان)نمائندہ پاکستان)3مسلح ڈاکوشہری سے نقدی موبائل فون اور موٹر سائیکل لوٹ کر فرار ہو گئے دفلی (بقیہ نمبر23صفحہ10پر)
کبیر کے رہائشی غلام نازک نے پولیس کو اپنی شکایت میں بیان کیا کہ وہ اپنے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ اسی دوران 3 افراد مسلح ڈاکوں نے اسے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر 87 ہزار روپے کی نقدی موبائل فون اور موٹر سائیکل فرار ہو گئے شہری کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔