اقدام قتل مقدمہ میں ملوث ملزم  گرفتار‘ ناجائز اسلحہ برآمد 

اقدام قتل مقدمہ میں ملوث ملزم  گرفتار‘ ناجائز اسلحہ برآمد 

  

ملتان (وقا ئع نگار )ملتان میں تھانہ بوہڑ گیٹ پولیس نے کاروائی (بقیہ نمبر24صفحہ10پر)

کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم سال 2021 سے پولیس کو مطلوب تھاپولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بوہڑ گیٹ امجد رندھاوا نے ٹیم کے ہمراہ لکڑ منڈی میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم راشد شیخ کو گرفتار کیا، دوران گرفتاری ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم اقدام قتل کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -