سانحہ پشاور قابل مذمت: دوست محمد مزاری
روجھان(نمائندہ پاکستان)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میردوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ پشاور واقعہ کی جتنی (بقیہ نمبر25صفحہ10پر)
مذمت کی جائے کم ہے دوران نماز نمازیوں کو شیہد کرنابزدالانہ اقدام ہے ایسے اقدام سے دہشت گردوں نے بزدل ہونے کا ثبوت دیا ہے۔
دوست مزاری