ملتان میں ڈاکو راج‘مزید 5وارداتیں‘ لاکھوں کی نقدی لوٹ کر فرار 

ملتان میں ڈاکو راج‘مزید 5وارداتیں‘ لاکھوں کی نقدی لوٹ کر فرار 

  

ملتان (وقا ئع نگار) ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کیسامان ونقدی سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق خانیوال روڈ پر تین مسلح ڈاکو  محمد عاصم کی (بقیہ نمبر26صفحہ10پر)

دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زورپر پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے محلہ قیصر آباد میں تین مسلح ڈاکو محمد حنیف کے کریانہ سٹور میں داخل ہوئے ا ور حنیف سے دو لاکھ روپے چھین لئے بستی ملوک پولیس کے علاقے میں الطاف سے 27 ہزار روپے، قصوری چوک کے قریب محمد صائم سے موٹرسائیکل، سیتل ماڑی پولیس کیعلاقے میں محمد اظہر سے پندرہ ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا گیا زکریا پولیس کیعلاقے میں عامر سے پچاس ہزار روپے اور موٹرسائیکل چھین لیا

ڈاکو راج 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -