کوچہ رسالدار دھماکہ،مزید 5زخمی جاں بحق، مرنے والوں کی تعداد 62ہوگئی

کوچہ رسالدار دھماکہ،مزید 5زخمی جاں بحق، مرنے والوں کی تعداد 62ہوگئی

  

      پشاور(کرائم رپورٹر)کو چہ رسالدار جامع مسجد میں خو د کش دھما کہ میں زخمی ہو نے والو ں میں  مذید5زخمی جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہو نے والو ں کی تعداد62ہو گئی جبکہ37زخمی لیڈی ریڈ نگ ہسپتال کے مختلف وارڈز میں زیر علا ج ہیں جن میں پا نچ زخمیو ں کی حالت تشو یشنا ک ہے جنہیں انتہا ئی نگداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کے روز شیعہ جامع مسجد میں فائر نگ اور خو د کش دھما کہ کے نتیجے میں 57افراد جان بحق جبکہ 200کے قریب افراد زخمی ہو گئے تھے زخمی ہو نے والو ں میں مزید پا نچ زخمیو ں نے ہسپتا ل میں جا نبر نہ ہو سکے اور جاں بحق ہو نے والو ں کی تعداد 62ہو گئی جبکہ 37زخمی تا حال ہسپتال میں زیر علا ج ہیں جن میں پا نچ زخمیو ں کی حالت تشویشنا ک ہے جنہیں انتہا ئی نگداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال کے تر جما ن کے مطابق زخمیو ں کا علا ج معا لجہ جا ری ہے گزشتہ روز ایک زخمی کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -