عبدالرحمٰن سلفی ودیگر کا سہیل دہلوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  عبدالرحمٰن سلفی ودیگر کا سہیل دہلوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

کراچی(پ ر) امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان و رئیس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ مولانا حافظ عبدالرحمٰن سلفی،حافظ محمد سلفی،مفتی محمد انس مدنی، مولانا قاری محمد ابراہیم جونا گڑھی، مولانا علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی، مولانا مولانا علامہ عبدالخالق فریدی، مولانا مفتی عبدالوکیل ناصر، مجلسِ شوریٰ، ناظمین و نائب ناظمین کے علاوہ جماعت کے تمام تر علماء کرام نے اور اراکین حشمت اللہ صدیقی، عبدالرحمٰن عابد حقانی، عمران احمد سلفی نے مرحوم سہیل احمد دھلوی کے والدِ محترم اجمل دھلوی سے اظہارِ تفریت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی زندگی کی بشر ی نفرتوں کو معاف فرماتے ہوئے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور رب کائنات انکے اہلِ و عیال و دیگر لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے

مزید :

کراچی صفحہ آخر -