بلاول بھٹو کا سینئر اداکار مسعود اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار 

  بلاول بھٹو کا سینئر اداکار مسعود اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار 

  

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر اداکار مسعود اختر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم پاکستان کی دنیائے فن کا ایک بڑا نام اور باصلاحیت اداکار تھے۔ اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسعود اختر کے انتقال سے ہونے والا خلا ء کبھی پر نہیں ہوگااور وہ ہمیشہ یاد رہیں گے۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے۔

بلاول افسوس

مزید :

صفحہ آخر -