کوٹ ادو میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کوٹکر،دوافراد جاں بحق
کوٹ ادو (آئی این پی) کوٹ ادومیں دائرہ دین پناہ میں تیز رفتار مسافر بس کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر لگنے سے 2 افراد موقعے پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں حادثہ بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
کوٹ ادو