بلاول نے آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معاف کر دیا

بلاول نے آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معاف کر دیا
بلاول نے آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معاف کر دیا
سورس: Twitter/@AseefaBZ

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز  پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ کو زخمی کرنے والے ڈرون آپریٹر کو معاف کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق  دو روز قبل پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے آصفہ بھٹو  زرداری زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی اور ان کے زخم پر پانچ ٹانکے آئے۔ سکیورٹی پر تعینات پولیس نے ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین اور عملے کو بھی چھوڑ دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -