پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی

پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی
 پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی
سورس: Pixabay.com (creative commons license)

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی جیت لی، ڈبلز میں پاکستان جبکہ ریورس سنگلز میں لتھوانیا نے کامیابی حاصل کی، دوسرے ریورس سنگلز میں اعصام الحق نے پاکستان کو فتح دلوائی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاکستان نے دوسرے روز لتھوانیا کو 2-3 سے شکست دی، مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے، پہلے روز پاکستان اور لتھوانیا کا مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔

مزید :

کھیل -