شیخ رشید نے اپوزیشن کو قبل از وقت انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کی دعوت دے دی

شیخ رشید نے اپوزیشن کو قبل از وقت انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کی دعوت دے دی
شیخ رشید نے اپوزیشن کو قبل از وقت انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کی دعوت دے دی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  اپوزیشن کو قبل از وقت انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ بات چیت ہونی چاہیے، حالات ہی ایسے ہیں۔شیخ رشید کا تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ ساتھ اپوزیشن میں شامل جماعتوں سے بھی مذاکرات ہونے چاہئیں، یہ وقت مل بیٹھ کر بات کرنے اور مسائل حل کرنے کا ہے۔

مزید :

قومی -