پاکپتن،گھریلو تنازعہ پر بھائی نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا

پاکپتن،گھریلو تنازعہ پر بھائی نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا
پاکپتن،گھریلو تنازعہ پر بھائی نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)گھریلو تنازعہ پر بھائی نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکپتن میں تہرے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائی نے گھریلو تنازعہ پر 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔