پہیہ اپنا اپنا۔۔۔(مسکرائیے )

تحریر : عوامی لکھاری
بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ
میاں بیوی گاڑی کے دو پہپے ہوتے ہیں...
لیکن اب جب شادی ہو گئی اور اردگرد شادیوں کا حال دیکھا تو سمجھ آیا کہ
؎؎اگر بیوی کی نہیں مانو گےتو
تے چلنی تہاڈی وی نئیں
فیر پہیہ اپنا اپنا "۔۔۔
نوٹ : یہ چند الفاظ صرف ہنسنے کیلئے ہیں ، کسی رشتے کی تضحیک کیلئے نہیں