آج کی بات Mar 06, 2025 | 01:28 PM رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر چیز کے لیے زکوٰۃ ہے اور بدن کی زکوٰۃ روزہ ہے۔ (الکافی، ج4، ص62، ح 3)