دال مکھنی بنانے کی ترکیب

Mar 06, 2025 | 05:15 PM


اجزاء:
ماش کی دال – 1 کپ
لال مرچ پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ
نمک – حسبِ ذائقہ
ہلدی – ¼ چائے کا چمچ
دہی – ½ کپ
مکھن – 2 کھانے کے چمچ
ٹماٹر پیوری – ½ کپ
ترکیب:
دال کو ابال کر رکھ لیں۔
ایک پین میں مکھن گرم کریں، اس میں ٹماٹر پیوری، دہی اور مصالحے ڈال کر بھونیں۔
اب دال شامل کرکے 10 منٹ دم دیں اور گرما گرم سرو کریں۔

مزیدخبریں