سپائسی آلو کے رولز بنانے کی ترکیب

Mar 06, 2025 | 10:46 PM


اجزاء:
آلو (ابال کر میش کیے ہوئے) – 2 عدد
ہری مرچ – 2 عدد
لال مرچ پاؤڈر – ½ چائے کا چمچ
نمک – حسبِ ذائقہ
دھنیا (باریک کٹا ہوا) – 1 کھانے کا چمچ
سموسے کی پٹیاں – حسبِ ضرورت
تیل – تلنے کے لیے
ترکیب:
آلو میں تمام مصالحے مکس کریں۔
سموسے کی پٹی میں آلو کا آمیزہ رکھ کر رول کی شکل میں لپیٹ لیں۔
گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

مزیدخبریں