کوئٹہ میں ریلوے لائن پر دھماکہ

کوئٹہ میں ریلوے لائن پر دھماکہ
کوئٹہ میں ریلوے لائن پر دھماکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) سریاب روڈ پر موسیٰ  کالونی کے قریب بم سے ریلوے لائن اڑا دیہ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکہ دیسی ساخت کے بم سے کیا گیس جس سے دو فٹ ریلوے ٹریک تباہ ہوگیا ۔

مزید :

کوئٹہ -