پی وی سندھو نے کیرئیرکا پہلا گراں پری ٹائٹل جیت لیا

پی وی سندھو نے کیرئیرکا پہلا گراں پری ٹائٹل جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوالالمپور(نیٹ نیوز)بھارت بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے ملائیشیا اوپن ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگاپور کی 5ویں سیڈڈ جوانجو کو سخت مقابلہ میں اکیس انیس، اکیس سترہ اور اکیس سترہ سے شکست دے کر اپنا پہلا گراں پری ٹائٹل جیت لیا۔ بھارت بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے ملائیشیا اوپن ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے سنگاپور کی 5ویں سیڈڈ جوانجو کو سخت مقابلہ میں اکیس انیس، اکیس سترہ اور اکیس سترہ سے شکست دے کر اپنا پہلا گراں پری ٹائٹل جیت لیا۔