لیموزین میں آگ لگنے سے ’آدھی ‘ دلہن سمیت پانچ خواتین ہلاک

لیموزین میں آگ لگنے سے ’آدھی ‘ دلہن سمیت پانچ خواتین ہلاک
لیموزین میں آگ لگنے سے ’آدھی ‘ دلہن سمیت پانچ خواتین ہلاک

  

سان فرانسسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر سان فرانسسکو کے قریب لیموزین میں آگ لگنے سےپانچ خواتین جل گئیں جن میں سے ایک اگلے میں دہلن بننے والی تھے جبکہ ان کے چار ساتھی خواتین کی جان بچ گئی تاہم وہ بری طرح جھلس گئیں ۔ تمام خواتین ایک ڈارئیور کے ساتھ جارہی تھیں کہ اچانک لیموزین کار میں آگ بڑھک اٹھی  جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی لوہے کے جلے ہوئے  ٹکڑے کی طرح بنادی  ۔

مزید : بین الاقوامی