شبقدر میں پیپلزپارٹی کا انتخابی دفتر دھماکے سے تباہ ، دو افراد زخمی

شبقدر میں پیپلزپارٹی کا انتخابی دفتر دھماکے سے تباہ ، دو افراد زخمی
شبقدر میں پیپلزپارٹی کا انتخابی دفتر دھماکے سے تباہ ، دو افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شبقدر کے علاقے میرزئی میں بارودی مواد کے دھماکے سے پیپلزپارٹی کا انتخابی دفتر تباہ اور دو افرادزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 22سے پیپلزپارٹی کے امیدوار اسداللہ دفتر میں موجود نہیں تھے ۔

مزید :

چارسدہ -