گوجرانوالہ ڈویژن میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروع

گوجرانوالہ ڈویژن میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروع
گوجرانوالہ ڈویژن میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروع

  

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں گوجرانوالہ کے حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز روانہ کر دیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن کے 15 حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں روانہ کئے گئے ہیں۔

مزید : گوجرانوالہ