لال مسجد آپریشن : پرویز مشرف کیخلاف قتل کے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر

لال مسجد آپریشن : پرویز مشرف کیخلاف قتل کے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر
لال مسجد آپریشن : پرویز مشرف کیخلاف قتل کے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) لال مسجد آپریشن میں ہلاکتوں پر سابق باوردی صدر پرویز مشرف کیخلاف قتل کے مقدمہ کے اندراج کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ آپریشن میں جاں بحق ہونیوالے غازی عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی طرف سے سندھ ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں غازی عبدالرشید اور اُن کی والدہ کے ہلاکت پر پرویز مشرف کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔

مزید : کراچی