شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
 شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

  

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثے میں میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالا شخص حساس ادارے کا افسر تھا اور اُس کی بیوی بھی انتقال کرگئی ہے ۔

مزید : شیخوپورہ