بارکھان میں سکول اور ڈسپنسری میں دھماکے ،عمارتیں متاثر

بارکھان میں سکول اور ڈسپنسری میں دھماکے ،عمارتیں متاثر
بارکھان میں سکول اور ڈسپنسری میں دھماکے ،عمارتیں متاثر

  



دکھی (مانیٹرنگ ڈیسک) بارکھان میں شدت پسندوں نے بارودی مواد نصب کرکے سکول اور ایک ڈسپنسری کونشانہ بنایا ۔ نجی چینل کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے سے ڈسپنسری کے دوکمرے تباہ اور سکول کو جزوری نقصان پہنچاہے ۔

مزید : جرم و انصاف