ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کی مذمت

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کی مذمت
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کی مذمت

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءالطاف حسین نے چارسدہ میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ عوام نام نہاد شریعت کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اعتدال پسند جماعتوں کے خلاف مذموم کارروائیاں دہشت گردی ہے، عوام نام نہاد شریعت کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

مزید : کراچی