جعلی ڈگری کیس: جے یوآئی ف کے ملک عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

جعلی ڈگری کیس: جے یوآئی ف کے ملک عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
جعلی ڈگری کیس: جے یوآئی ف کے ملک عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

  

لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں جمعیت علماءاسلام ف کے رہنماءملک عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے ہیں ۔مقامی عدالت نے ملک عمران کے وارنٹ عدم پیشی کی وجہ سے جاری کیے ہیں ۔ ملک عمران صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 75سے جمعیت علماءاسلام فضل الرحمان گروپ کے امیدوار ہیں ۔

مزید : لکی مروت