سات مئی کو ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے: ڈپٹی کمشنر

سات مئی کو ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے: ڈپٹی کمشنر
سات مئی کو ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے: ڈپٹی کمشنر

  



گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سات مئی کو ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے بتایا ہے کہ سات مئی کو قراقرم یونیورسٹی سمیت تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے ۔

مزید : گلگت بلتستان