امیدوار اور سیاسی جماعتیں نو مئی کی رات کو انتخابی مہم بند کر دیں: الیکشن کمیشن

امیدوار اور سیاسی جماعتیں نو مئی کی رات کو انتخابی مہم بند کر دیں: الیکشن ...
امیدوار اور سیاسی جماعتیں نو مئی کی رات کو انتخابی مہم بند کر دیں: الیکشن کمیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس میں تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم نو مئی کی رات کو ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے میں نو اور دس مئی کی درمیانی رات کے بعد نتائج آنے تک سیاسی اشتہارات بھی بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے تاہم ٹی وی ٹاک شوز میں تبصروں کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -