سری دیوی پڑھنے ’پڑ‘ گئیں

سری دیوی پڑھنے ’پڑ‘ گئیں
سری دیوی پڑھنے ’پڑ‘ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی نامور ہیروئین سری دیوی نے فلموں میں جگہ باقی نہ رہنے پر اب ’پڑھنا‘ شروع کردیا ہے ، ٹویٹر پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ اور بتایا کہ انہوں نے ’لائیو ویل ڈایٹ ‘ کا مطالعہ مکمل کرلیا ہے اور میں اپنے شوہر سمیت سب سے کہوں گی کہ وہ بھی اسے پڑھیں ۔
 

مزید :

تفریح -