ثناءاللہ کی حالت بہت نازک ہے، رشتے دار کل چنڈی گڑھ جائیں گے

ثناءاللہ کی حالت بہت نازک ہے، رشتے دار کل چنڈی گڑھ جائیں گے
ثناءاللہ کی حالت بہت نازک ہے، رشتے دار کل چنڈی گڑھ جائیں گے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ثناءاللہ کے برادر نسبتی اور کزن کے پاسپورٹ تیار کر کے ویزہ جاری کر دیا گیا ہے اور امکان ہے کہ وہ کل تک چندی گڑھ پہنچ جائیں گے ۔ڈان نیوز کے مطابق بھارت میں پاکستانی سفیر سلمان بشیر نے کہا کہ ثناءاللہ کی حالت کافی تشوشناک ہے اور اُن کے کان سے بھی ہلکا ہلکا خون بہے رہا ہے اور اُن کو چیسٹ انفیکشن بھی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنز نے ثناءاللہ کے ڈاکڑوں سے ملاقات کی ۔

مزید : قومی