سوات میں اے این پی کے کارکن کی گاڑی پر حملہ،دو افراد زخمی

سوات میں اے این پی کے کارکن کی گاڑی پر حملہ،دو افراد زخمی
سوات میں اے این پی کے کارکن کی گاڑی پر حملہ،دو افراد زخمی

  



  سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) خوازہ خیلہ میں نامعلوم افراد نے اے این پی کے کارکنوں کی گاڑی پر فائر نگ کر دی جس سے گاڑی میں موجود دو کارکن زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے فائر نگ کے بعد گاڑی پر آگ لگا دی۔

مزید : سوات