بلوچستان میں فوجیوں سمیت62ہزار اہلکار انتخابی ڈیوٹی دیں گے

بلوچستان میں فوجیوں سمیت62ہزار اہلکار انتخابی ڈیوٹی دیں گے
بلوچستان میں فوجیوں سمیت62ہزار اہلکار انتخابی ڈیوٹی دیں گے

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں 7ہزار فوجی اور 55ہزار وایلین اہلکار تعینات کر دئے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف الیکشن سے متعلق بر یفنگ دی گئی اور سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیا جس کے بعد فوج نے سویلین اہلکاروں نے مشترکہ گشت شروع کر دیا، بلوچستان میں 64 حلقوں میں سے 53 حلقوں میں بیلٹ پیپرز پہنچا دئے گئے۔ کوئیک ری ایکشن فورس کو ہیلی کاپٹر بھی فراہم کر دیئے گئے۔

مزید : راولپنڈی