امریکی ذہنیت...بوسٹن حملہ آورکو قبرستان میں جگہ دینے سے انکار

امریکی ذہنیت...بوسٹن حملہ آورکو قبرستان میں جگہ دینے سے انکار
امریکی ذہنیت...بوسٹن حملہ آورکو قبرستان میں جگہ دینے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بوسٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کہنے کو توامریکہ انسانی حقوق کا چیمپئن ہے مگر جب بات اسلام کی یا  مسلمانوں کی آئے تو تمام انسانی حقوق دھرے کے دھرے کے رہ جاتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میسا چوسٹس کے تمام قبرستانوں نے بوسٹن حملہ آورکی تدفین کیلے جگہ دینے سے انکار کر دیا ہے اور ابھی تک حملہ آورکی تدفین ممکن نہیں ہو سکی۔