کوسٹ گارڈ کا چھاپہ ، 29لاکھ کی منشیات بر آمد

کوسٹ گارڈ کا چھاپہ ، 29لاکھ کی منشیات بر آمد
کوسٹ گارڈ کا چھاپہ ، 29لاکھ کی منشیات بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) کوسٹ گارڈ نے 29لاکھ مالیت کی منشیات بر آمد ،دو ملزم گرفتار ، تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوسٹ گارڈ نے سپر ہائی وے کے قریب چھاپہ مار کر 29لاکھ روپے مالیت کی منشیات کو قبضے میں لیکر منشیات کے دو سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔

مزید :

کراچی -