دبئی جانے والے سٹیج فنکاروں کا طائفہ( کل) لاہور واپس آئے گا

دبئی جانے والے سٹیج فنکاروں کا طائفہ( کل) لاہور واپس آئے گا

  

لاہور(آئی این پی) دبئی جانے والے سٹیج فنکاروں کا طائفہ (کل)بدھ کو لاہور واپس آئے گا ۔بتایاگیا ہے کہ اداکار ظفر ی خان ، کومل ناز ،نواز انجم اور خوشبو سمیت دیگر فنکار آج کل دبئی میں مختلف شوز میں پرفارم کر رہے ہیں ان کی 7مئی کو وطن واپسی ہو گی جس کے بعد وہ اپنے اپنے لاہورمیں جاری پرفارم کا سلسلہ جاری کریں گے۔

مزید :

کلچر -