سوپ ڈرامہ ’’خواب تعبیر ‘‘ کی تکمیل مکمل ہو گئی

سوپ ڈرامہ ’’خواب تعبیر ‘‘ کی تکمیل مکمل ہو گئی

  

لاہور(آئی این پی) محسن طلعت کی ڈائریکشن میں بنایا جانے والا سوپ ڈرامہ ’’خواب تعبیر ‘‘ کی تکمیل مکمل ہو گئی ‘جبکہ اس میگا پروجیکٹ میں بابر خان کے مد مقابل زرکمالی ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں بتایگیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے کے دیگر اہم اداکاروں میں جاوید شیخ، فرخ شاہ ، عدنان جیلانی ،کاشف جاوید اور عابد علی شامل ہیں اور یہ سوپ ڈرامہ آئندہ ماہ سے پیش کیا جائے گا ۔

مزید :

کلچر -