ہدایتکار ادریس عادل نے نئی اردو فلم ’’چیمپئین آف لا ئر ‘‘ کا آغاز کر دیا

ہدایتکار ادریس عادل نے نئی اردو فلم ’’چیمپئین آف لا ئر ‘‘ کا آغاز کر دیا

  

لاہور(آئی این پی) ہدایتکار ادریس عادل نے فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے نئی اردو فلم ’’چیمپئین آف لا ئر ‘‘ کا آغاز کر دیا ‘ایورنیو اسٹوڈیو میں 2گانوں کی شوٹنگ بھی ہو چکی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار ادریس عادل مذکورہ فلم کو انتہائی کم عرصہ میں مکمل کرنا چاہتے ہیں جس کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ فلم کی شوٹنگز کو تیزی کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا ۔

مزید :

کلچر -