عمر اکمل اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

عمر اکمل اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

  

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ لاہور ائیر پورٹ پر عمر اکمل کے اہل خانہ نے ان کا استقبال کیا ۔ عمر اکمل شادی کے بعد اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوئے تھے ۔ عمر اکمل کا کہنا ہے کہ حجاز مقدس میں ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعائیں کی جبکہ اس موقع پر اپنے اہل خانہ ،دوست احباب اور اپنی بہتر مستقبل کے لئے بھی خصوصی دعائیں مانگیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -